مصطفیٰ کمال آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

mustafa

کراچی: سابق مئیر مصطفی کمال اور انیس قائم خانی اپنی رہائش گاہ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

اس پریس کانفرنس میں کئی اہم اعلانات متوقع ہیں۔ اس سے قبل رواں ہفتے کے شروع میں ہونےوالی پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سابق صوبائی رکن اسمبلی ڈاکٹر صغیراحمد نے ایم کیوایم چھوڑ کرمصطفی کمال کی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی۔

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں ایم کیوایم چھوڑکرنئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا تھا۔  سماء

MUSTAFA KAMAL

anis qaim khani

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div