راولپنڈی،مظہرآبادمیں گھرکےباہرکریکرحملہ،جانی نقصان نہیں ہوا

Nov 30, -0001

راول پنڈی : راول پنڈی میں محلہ مظہر آباد میں واقع گھر کے باہر کریکر کا دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

راول پنڈی میں ڈھوک رتا امرال کے قریب محلہ مظہر آباد میں پیر کی علی الصبح گھر کے باہر کریکر دھماکا ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کریکر دھماکا مبین اللہ نامی شخص کے گھر کے باہر ہوا جس کے باعث علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا، تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ سماء

theatre

Tabool ads will show in this div