جیت گئی انتہا پسندی،ہارگئی جمہوریت

JAMHURIAT HAR GAI PKG 09-03 TABISH [video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/JAMHURIAT-HAR-GAI-PKG-09-03-TABISH.mp4"][/video] نئی دلی: بھارت غیرملکیوں کیلئے محفوظ نہ رہا۔ جمہوری اداروں نے انتہا پسندوں کے سامنے پھرہاتھ کھڑے کردیے۔ پاکستان بھارت کرکٹ میچ کا وینیوکولکتہ منتقل کرنا پڑگیا۔ جیت گئی انتہاپسندی اورہار گئی جمہوریت۔دلی سرکارسب سے بڑی جمہوریت کی دعویدارہے  مگرہماچل پردیش  وزیراعلٰی نے ہاتھ اٹھادیے۔ وہ سابق فوجیوں کے آگے بے بس ہوگئے اورانھیں احتجاج سے نہیں روک سکے۔ اس صورتحال پربھارتی کرکٹ بورڈ سٹپٹاکر رہ گیا اوربھارت بدنام بھی ہوگیا۔اس سبب آئی سی سی کوپاکستان بھارت کرکٹ میچ کا وینیودھرم شالا سے کولکتہ منتقل کرنا ہی پڑگیا۔ اس سے ثابت ہوا کہ سب سے بڑی جمہوریت میں، جیت گئی انتہا پسندی ہار گئی جمہوریت۔ سماء

democracy in India

world t20 2016

Tabool ads will show in this div