چاچاکرکٹ کوورلڈٹی ٹوینٹی کابخارہوگیا

SIALKOT CHACHA CRICKET PKG 09-03

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/SIALKOT-CHACHA-CRICKET-PKG-09-03.mp4"][/video]

سیالکوٹ: ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا بخار چاچا کرکٹ کے سر پربھی سوارہوگیا ہے۔انھوں نے سیالکوٹ میں ہی ماحول بنادیا ہے۔

کرکٹ کے معروف تماشائی  چاچا ورلڈ ٹی 20 کے لیے خودبھارت جانے کو بے قرار ہیں۔ انھوں نے پاکستان کی ٹیم کو بھی بھیجنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

عبدالجلیل المعروف چاچا کرکٹ نے خواہش ظاہر کی کہ پاکستان کی ٹیم بھارت میں جیت کر فتح کا جھنڈا بلند کرے۔چاچا کی طوفانی پرفارمنس نے سیالکوٹیوں کو بھی اپنا دیوانہ بنالیا ہے۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ سولہ مارچ کو کھیلے گا۔ سماء

world t20 2016

Tabool ads will show in this div