خالدلطیف کی پریکٹس کامنفردانداز

Khalid Latif Pkg 08-03

[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Khalid-Latif-Pkg-08-03.mp4"][/video]

لاہور:پاکستاني بیٹسمین خالدلطيف ورلڈ ٹي ٹوينٹي کي تياري منفرد انداز ميں کررہےہيں ۔

خالد لطیف نے بڑے مقابلے کی تیاری کے لیے انوکھا انداز اپنالیاہے۔ وہ چھوٹي گيند سے بڑے مقابلے کي بھرپور تياري کررہے ہیں۔

خالد لطيف کہتےہيں کہ اسٹمپ سے کھيلنے ميں مہارت آگئي تو بيٹ سےکھيلنا مشکل نہيں ہوگا۔خالد لطيف نے کہا کہ ورلڈٹي ٹوينٹي ميں مخصوص ٹارگٹ نہيں،بس ٹيم کوجیتنا چاہئے۔ انھوں نے کہا کہ  ٹيموں پراچھا برا وقت آتا ہے،توقع ہے ورلڈ ٹي ٹوينٹي ميں گرين شرٹس اچھاکھيلے گی۔  سماء

Khalid Latif

world t20 2016

Tabool ads will show in this div