اسلام آباد کی ڈانسنگ فاؤنٹین
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/03/Dancing-Fountain-ISB-PKG-08-031.mp4"][/video]
اسلام آباد میں روشنیوں سے اٹھکیلیاں کرتا ناچتا گاتا پانی ایسا حسین منظر پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے مبہوت ہوجاتے ہیں۔ ڈانسنگ فاؤنٹین کا سحر انگیز ماحول دیکھ کریہاں آنے والے خوش ہوتے ہیں۔ تفصیلات اسلام آبادسے فیاض محمود کی رپورٹ میں ۔