ڈالرگرل کی مشکل ختم ہوگئی

AYAN ALI KHI PKG  07-03

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سپر ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

سپرماڈل کو بیرون ملک جانے کا پروانہ مل گیا۔سندھ ہائیکورٹ نےایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنےکاحکم دیدیا۔عدالت نے وفاق کو کہا ہے کہ اس فیصلے پر اپیل کرنی ہے تو 10 روز میں کرلیں۔ وفاق کو اپیل کی مہلت دینے کے لیےعملدرآمد دس دن موخر رہے گا۔

منی لانڈرنگ کیس میں وزرات داخلہ نے ایان علی کا نام ای سی ایل میں شامل کیا تھا۔  سماء

dollar girl

corrpution

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div