نئی سیاسی جوڑی نے ملک سنوارنے کی حکمت عملی بتا دی۔ مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ کراچی کی حالت دیکھ کر دل دکھ رہا ہے۔ انیس قائم خانی کہتے ہیں کہ ڈرائنگ روم کی سیاست نہیں کریں گے، دلوں کو توڑنے نہیں، جوڑنے آئے ہیں، پورا ملک سنواریں گے۔ دونوں رہنما آج پھر نیوز کانفرنس کریں گے۔