عابدہ پروین کی کلاسیکل پرفارمنس

ABDIA PARVEN CONCERT KHI PKG ALI 05-03

کراچی:کلاسیکل موسیقی میں نامورشہرت رکھنےوالی عابدہ پروین نےاپنےفن کامظاہرہ کیاتولوگ سرمست ہوکرجھوم اٹھے۔

 صوفیانہ کلام ہواور آواز ہوعابدہ پروین کی تو لوگ ضرور محظوظ ہوتے ہیں۔کراچی کی نجی یونی ورسٹی میں عابدہ پروین نے جب صوفیانہ کلام کے سرچھیڑے تو محفل کے شرکا جھومے بغیر نہیں رہ سکے۔

وہاں موجود نوجوانوں نے بھی  تال سے تال ملائی اورعابدہ پروین کو خراج عقیدت بھی پیش کیا ۔ سماء

classical singer

Abida Parveen

sindhi music

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div