صحرائے تھر کی قحط سالی نے مزید دو قیمتی جانیں نگل لیں

اسٹاف رپورٹ
تھر پارکر : صحرائے تھرمیں موت کا رقص جاری ہے، آج بھی ایک بچہ اور خاتون دم توڑ گئے، جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد دو سو ہوگئی۔

مٹھی کے سول اسپتال میں دم توڑنے والی خاتون اور بچہ کئی دنوں سے زیر علاج تھے۔ اسپتال میں اب بھی سیکڑوں بچے داخل ہیں، دوسری طرف تھر پارکر کے اسپتالوں میں ابھی تک بچوں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹرکا تقرر نہیں ہوسکا۔ ضلع میں ایک سو اکیاسی ڈاکٹروں کی پوسٹیں تاحال خالی پڑی ہیں۔ سماء

gandhi

impossible

Tabool ads will show in this div