کنول نعمان اسپتال سےگھرمنتقل

Kanwal Noman

لاہور:رکن پنجاب اسمبلي اورسابق اداکارہ کنول نعمان ايک ماہ بعد اسپتال سے گھر منتقل ہوگئيں۔انہيں ايک ماہ قبل برين ہيمبرج ہوا تھا۔

يکم فروري کو برين ہيمبرج کے سبب کنول نعمان کولاہورکےجناح اسپتال منتقل کيا گيا جہاں ان کےعلاج کے لئے ايک ميڈيکل بورڈ بھي بنايا گيا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے اب ان  کی حالت پہلے سے کافي بہتر ہے تاہم دو ہفتے بعد ان کي انجيو گرافي کي جائے گي۔

 کنول نعمان نے گھر منتقل ہونے کے بعد سوشل ميڈيا پر بھي اپنا اسٹيٹس اپ ڈيٹ کرليا ہے۔   سماء

PUNJAB ASSEMBLY

JInnah Hospital

kanwal noman

pakistan tv actress

Tabool ads will show in this div