ڈی جی خان : شوہر کی دوسری شادی، 6 بچوں کی ماں نے خود کشی کرلی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

ڈی جی خان : ڈیرہ غازی خان میں 6 بچوں کی ماں نے شوہر کی دوسری شادی سے دل برداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔

گھریلو جھگڑے نے ایک اور گھر اجاڑ دیا، ڈیرہ غازی خان کے علاقے قائم والا کی عظیماں شوہر کی دوسری شادی اور سوتن کے رویے سے دلبرداشتہ تھی اور پھر 6 بچوں کی ماں نے ایک بہت بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خود کو گولی مار لی۔

پولیس کے مطابق عظیماں کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

تھانہ گدائی پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ سماء

جی

ڈی

خان

walkout

Tabool ads will show in this div