پاک فوج کے 54 افسران اور 70 جوانوں کیلئے قومی اعزازات

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

راولپنڈی : پاک فوج کے 54 افسروں اور 70 جوانوں کو ان کی شاندار کارکردگی پر قومی اعزازات سے نوازا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں منعقد ہوئی، کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعزازات عطا کئے۔

قومی اعزاز حاصل کرنے والوں میں 54 افسروں اور 70 فوجیوں کو ستارہ بصالت، تمغہ بصالت اور ستارہ امتیاز کے سے نوازا گیا۔ سماء

super

افسران

پاک فوج

ghost

Tabool ads will show in this div