بلاول کودھمکی آمیزخط،شہبازشریف کانوٹس،تحفظ دینےکی یقین دہانی

 اسٹاف رپورٹ
لاہور : وزیراعلی پنجاب نے بلاول بھٹو کی جانب سے جان کو درپیش خطرات کے بیان کا نوٹس لے لیا۔ انہوں نے  دھمکی آمیز خط سے متعلق تحقیقات کا حکم بھی دے دیا۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر بلاول بھٹو سے رابطہ کریں، اور ان کے خدشات کو دور کیا جائے۔ سماء

battle

press

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div