وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے میں چین کی زبان عام کرنیکی ہدایت کردی
اسٹاف رپورٹ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے میں چینی زبان عام کرنے کی ہدایت کردی، ان کا کہنا ہے کہ مغرب سے ناطہ جوڑنے کے نتائج سامنے ہیں، چینی زبان کو عام کرنا ضروری ہوچکا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی زباں کا شعور انتہائی ضروری ہے، طلباء طالبات کو چین بھیجا جائے، یہ کوئی اخراجات نہیں بلکہ بہترین سرمایہ کاری ہے، اس ضمن میں وسائل کی کوئی کمی نہیں۔ سماء
unicef
تبولا
Tabool ads will show in this div