کراچی میں دودھ کی نئی قیمتیں

Vagetables Milk Sellers Won Lhr Pkg 01-11

کراچی:شہر میں دودھ کی قیمت اسی روپے فی لیٹر مقررکردی گئی۔ کمشنر کی زیر صدارت پندرہ گھنٹے طویل مذاکرات میں دودھ والے مان ہی گئے۔ 

کراچی میں دودھ کی قیمتیں دوبارہ کم ہوگئی ہیں۔کراچی میں کمشنر کی زیر صدارت پندرہ گھنٹے طویل مذاکرات کے بعد دودھ کی قیمت دوبارہ اسی روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے۔

کمشنرآفس ميں  بند کمرے میں پندرہ گھنٹے تک اجلاس کےبعدصحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کمشنر کراچي  آصف حيدر نے کہا کہ کہ ريٹ کا تعين دونوں فریقين کي مشاورت سے کيا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔  سماء

commissioner karachi

dairy products

milk prices in karachi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div