میرے مما بابا کہاں گئے،کم سن بچی ماں باپ کےانتظارمیں

ویب ایڈیٹر
کراچی : کراچی  ايئرپورٹ پر کمسن بچی والدین سے بچھڑ گئی، بچی کس کی ہے؟ اور اس کے والدین  کہاں گئے، کسی کو کچھ نہیں پتا۔ ننھی کلی ماں باپ سے بچھڑ کر مسلسل روئے جا رہی ہے، پولیس کے مطابق فی الحال کسی تھانے میں بچی کی گمشدگی کی کوئی رپورٹ درج نہیں ہوئی ہے، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ بچی حیدر آباد سے کراچی آتے ہوئے اپنے والدین سے بچھڑی ہے۔
رات سے ایئر پورٹ پر مسکن سمجنے والے والی ننھی کلی مسلسل ایک ہی بات بولے جا رہی ہے کہ "میرے مما بابا کہاں گئے"؟، کراچی ائیرپورٹ پر کمسن بچی ماں باپ سے بچھڑ گئی ہے اور 8 گھنٹے سے رو رو کر ہلکان ہے۔
 کراچی ائیررپورٹ پر وہ  بچی وائٹ کیب انتظامیہ کے پاس ہے،ننھی سی بچی صرف یہی کہتی ہے کہ وہ اپنی امی اور ابو کو ڈھونڈ رہی ہے؟ سماء

horse

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div