کینیڈا؛چین کوسیٹلائٹ ٹیکنالوجی فراہم کرنےکےالزام میں2افرادگرفتار

    

      اوٹاوہ:کینیڈاکی پولیس نے چین کو سیٹلائٹ ٹیکنالوجی فراہم کرنے پر 2 افراد کو گرفتار جبکہ2 کو شامل تفتیش کرلیاہے۔

 کینیڈین میڈیاکےمطابق ملک میں بغیراجازت سیٹلائٹ اورخلائی ٹیکنالوجی کسی اورملک کوفراہم کرنا ملکی دفاعی قوانین کی خلاف ورزی میں شمار کیا جاتا ہے۔گرفتار کئے گئےان چار افراد میں سے3 کا تعلق اونٹاریو کی ایک کمپنی سے ہے اور چوتھاشخص چینی کمپنیوں کو سامان کی ترسیل کرتارہاہے۔

پولیس نےتفتیش مکمل کرنے پر بتایا کہ چاروں افرا کینیڈین تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔کینیڈا میں حکومت نے پولیس کودوبرس قبل اِس ضمن میں فوجداری تفتیش کرنے کامطالبہ کیا تھا۔  ایجنسی/سماء

CHINA

Ontario

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div