بلدیاتی نظام: پی پی اور ایم کیو ایم نے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے دیں

اسٹاف رپورٹ


کراچی : سندھ میں بلدیاتی  نظام پر مذاکرات کے لئے پی پی اور ایم کیو ایم نے مذاکراتی کمیٹیاں تشکیل دے دیں اورکل سے مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے۔


پیپلز پارٹی کی جانب سے سینئروزیرتعلیم پیرمظہرالحق اور وزیر بلدیات آغا سراج دررانی مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہیں جبکہ ایم کیوایم کی جانب سے سیدسرداراحمد،رضاہارون اور ڈاکٹر صغیر احمد مذاکرات کریں گے


نصرت بھٹو کے انتقال کی وجہ سے مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوسکا۔ سماء

اور

marriage

نے

پی

celebrities

Cup

lost

fbi

Benazir

Tabool ads will show in this div