ایشیا کپ پوائنٹس ٹیبل
میرپور:ایشیا کپ پوائنٹس ٹیبل میں بھارت کی ٹیم سرفہرست ہے۔پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔
ایشیا کپ کے پوائنٹس ٹیبل پر بھارت چھایا ہوا ہے۔دو میچز میں کامیابی نے بھارت کو پہلی پوزیشن دلادی ہے۔میزبان بنگلہ دیش دوسرے نمبر پرہے۔سری لنکا ایک میچ میں کامیابی اور ایک میچ میں شکست کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
پاکستان کا پوائنٹ ٹیبل پر چوتھا نمبر ہے۔آخری نمبر پر متحدہ عرب امارات کی ٹیم ہے جس سے پاکستان کا آج میچ ہے۔ سماء