ٹیکنالوجی

تائیوان میں مسلمانوں کےلئےموبائل ایپ تیار

111

          تائپے: تائیوان کی جیاؤتونگ نیشنل یونیورسٹی کے طلباء نے ایسی موبائل ایپلیکشن تیار کی ہے جس سے مسلمانوں کو حلال ریستورانوں، دکانوں وغیرہ کو ڈھونڈنے میں آسانی ہوگی۔

اس ایپلیکشن کے موجد انڈونیشیاء کے دو ہونہار شہری ہیں۔ انھیں توقع ہے کہ اس کے ذریعے تائیوان کے مسلمانوں کی زندگی زیادہ آسان ہو جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم اسلام کے اصولوں کی پاسداری کرنے میں اپنے ہم مذہبوں کی مدد کریں۔   سماء

MUSLIMS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div