پنجاب اسمبلی زن مریدوں کی اسمبلی ہے، فضل الرحمان

FAZAL SOT QTA 26-02

پنجاب اسمبلی میں تحفظ خواتین بل کی منظوری پر تبصرہ کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں پنجاب اسمبلی زن مریدوں کی اسمبلی ہے، لمبے چوڑے بل کی کیا ضرورت تھی  صرف اتنا لکھ دیتے کہ آج سے شوہر کو بیوی اور بیوی کو شوہر کہا جائے گا۔ مولانا صاحب مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

JUIF

PUNJAB ASSEMBLY

FAZAL UR RAHMAN

Women Protection Bil

Tabool ads will show in this div