پنجاب اسمبلی نے خواتین پروٹیکشن بل منظور کر لیا ہے۔ اب بیوی پر ہاتھ اٹھایا تو مہنگا پڑے گا۔ قید کے ساتھ ساتھ جرمانہ بھی ہوگا۔ خواتین پر تشدد کرنے والے مردوں کے خلاف پنجاب اسمبلی کے قانون پر بحث چل پڑی ہے۔ ارکان پارلیمنٹ اس پر کیا رائے رکھتے ہیں،تفصیلات کاشف رفیق کی رپورٹ میں ۔