موٹرسائیکل سوارہیلمٹ پہنیں،ڈی آئی جی کی ہدایت

DIG TRAFFIC  SOT KHI 25-02

کراچی میں ٹریفک حادثے کےحوالےسےڈی آئی جی ٹریفک ڈاکٹر امیر شیخ کا کہناہے کہ حادثات میں سب سے زیادہ اموات موٹرسائیکل سوار افراد کی ہوتی ہیں ۔حادثات میں اموات کی زیادہ وجہ موٹرسائیکل سواروں کاہیلمٹ نہ پہنا ہے۔

dig traffic

accidents

Tabool ads will show in this div