اسلام آباد کچہری حملہ کیس، جج کے قتل کا ذمہ دار سیکیورٹی گارڈ قرار

اسٹاف رپورٹ

اسلام آباد : اسلام آباد پولیس نے کچہری حملہ کیس میں جج رفاقت اعوان کے قتل کا ذمہ دار ان کے سیکیورٹی گارڈ کو قرار دیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عتیق الرحمان نے کچہری حملہ کیس کی سماعت  کی، دوران سماعت پولیس نے عبوری چالان جمع کرایا، جس میں جج رفاقت اعوان کے قتل کا ذمہ دار ان کے سیکیورٹی گارڈ بابر کو قرار دیا گیا۔

دوسری جانب سیکیورٹی گارڈ نے درخواست ضمانت دائر کردی ہے، مزید سماعت 8 اپریل کو ہوگی۔ سماء

premier

افغانستان

twins

ties

shots

stocks

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div