افغان انتخاب،پاک افغان سرحدپرسخت سیکیورٹی،کراسنگ پوائنٹس بند

اسٹاف رپورٹ
راول پنڈی : افغانستان میں صدارتی انتخاب کے موقع پر پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری بڑھادی گئی، جب کہ تمام کراسنگ پوائنٹس بند کر دیئے گئے اور   فضائی نگرانی بھی کی جارہی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان بارڈر پر اضافی دستے بیس مارچ سے تعینات ہیں۔ افغان انتخابی عمل مکمل ہونے تک سرحد پر تمام کراسنگ پوائنٹس بھی بند رہیں گے۔ سیکیورٹی اقدامات افغان فورسز کے ساتھ کوآرڈینیشن کے بعد اٹھائے گئے ہیں۔ سماء

defeat

demand

charlize theron

Tabool ads will show in this div