کوئٹہ،بھوسہ منڈی میں فائرنگ سے کم سن بچہ جاں بحق

اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی میں فائرنگ سے کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا۔
 
پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب نامعلوم تین حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار آئے اور ایک گھر پر فائرنگ کردی، فائرنگ کی زد میں آکر ایک بچہ براہیم کاکڑ شدید زخمی ہو گیا، جسے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دیں۔ سماء

فائرنگ

horse

identity

Tabool ads will show in this div