بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں کی کامیابی

fc

کوئٹہ: بلوچستان کےشہرقلات میں ایف سی اورحساس ادارے نے اہم مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے۔

ترجمان ایف سی کےمطابق اس آپریشن میں کالعدم تنظیم کے چار ٹھکانے مسمار کردئے گئے۔ کارروائی میں گرفتار کئے گئے شرپسند وں سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

اس اسلحے میں ایس ایم جی ، دو رائفلیں ، بارود  اور سینکڑوں گولیاں شامل ہیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔  سماء

BALUCHISTAN

kalat

Tabool ads will show in this div