خضدار اور قلات میں ایف سی کا آپریشن، ٹرینوں پر حملے کرنیوالے 30 شرپسند ہلاک

اسٹاف رپورٹ

کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع خضدار اور قلات کے پہاڑی سلسلے میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا، مقابلے میں 30 سے زائد شرپسند مارے گئے، 10 دس اہلکار زخمی ہوئے۔

ایف سی ذرائع کے مطابق پہاڑی سلسلے پرود چوہان میں شرپسندوں کے ٹھکانوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی، اس دوران شرپسندوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آپریشن کے دوران ایف سی کو اسپیشل ونگ کے اہلکاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد بھی حاصل رہی۔

صوبائی  وزير داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد بم دھماکوں اور ٹرينوں پر حملوں ميں ملوث تھے۔ سماء

:blac�opp @ span>

 

متاثرین کا کہنا تھا کہ کے ڈی اے والوں نے زمین فروخت کی، کے ایم سی والے زیادتی کررہے ہیں۔

بلديہ عظمیٰ کے حکام کہتے ہیں کہ کے ایم سی کی زمین جعلی کاغذات پر اونے پونے داموں الاٹ کی گئی تھی۔ سماء

KESC

Gaza

خضدار

ایف سی

Tabool ads will show in this div