صدر مملکت ممنون حسین دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کوئٹہ : صدر پاکستان ممنون حسین دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر اراکین  نے صدر کی آمد پر  ان کا استقبال کیا۔

صدر ممنون حسین آج صبح کوئٹہ کینٹ خالد ائیر بیس پر اترے، ان کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے سرحدی امور جنرل قادر بلوچ اور سینیر صوبائی وزیر نواب ثناء اللہ زہری بھی کوئٹہ پہنچے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور دیگر صوبائی وزراء اور دیگر اراکین ا سمبلی نے ان کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔

اپنے دو روزہ دورے کے دوران صدر اسٹاف کالج کا دورہ کریں گے اس کے بعد گورنر ہاوس جائیں گے، جہاں ان سے  صوبائی وزراء اور اراکین سے ملاقات کریں گے۔ صدر کو صوبے کی سیاسی و امن وامان کی صورت حال پر انھیں بریفنگ بھی دی جائے گی۔ سماء

پر

Tahir-ul-Qadri

گئے

birthday

child marriage

ceo

دورے

transplant