کراچی: زمزمہ میں دکان پر دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

کراچی : زمزمہ کے علاقے میں دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بھتہ خوری سے جڑا ہوسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے زمزمہ میں دستی بم حملہ کیا گیا جس سے ایک دکان کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بھتہ خوری کے معاملے سے جڑا ہوسکتا ہے تاہم فوری طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہے، معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ سماء

burger

compromise

gifts

ambassador

expats

Tabool ads will show in this div