سبزی منڈی میں دہشتگردی کی اطلاعات نہیں تھیں،اےآئی جی

ویب ایڈیٹر:
اسلام آباد: ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد سلطان اعظم تیموری کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، دھماکے میں نو افراد کے جاں بحق ، جب کہ 39 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

جائے وقوعہ پر ایڈیشنل آئی جی سلطان اعظم تیموری نے میڈیا سے گفت گو میں کہا کہ سبزی منڈی میں دہشت گردی کی اطلاعات نہیں تھیں، دھماکا خیز مواد فروٹ کی پیٹیوں میں رکھا گیا تھا، ایڈیشنل آئی جی اسلام آباد نے مزید بتایا کہ ہلاکتوں کی حتمی تعداد نہیں بتا سکتے، 30 زخمیوں اور چار لاشوں کو پمز منتقل کیا گیا ہے۔ سماء

میں

کی

جی

law

identity

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div