راولپنڈی سبزی منڈی دھماکا،سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کوموصول

ویب ایڈیٹر:
راول پنڈی : سبزی منڈی میں ہونے والے بدھ کے روز دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہو گئی ہے، موصول ہونے والے ویڈیو میں باآسانی دھماکا اور اس کے بعد کی تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

بدھ کے روز راول پنڈی کی سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 18 افراد جاں بحق، جب کہ 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔ سماء

سی

ٹی

وی

identity

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div