
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/HYD-SEWERAGE-PKG-18-02-Mukkaram.mp4"][/video]
حیدرآباد انتظامیہ کی نااہلی سے سیوریج کا پانی دریائے سندھ میں شامل ہونے لگا۔ یہی پانی کراچی میں بھی شہریوں کو سپلائی کیا جارہا ہے ۔ سنجے سادھوانی کی رپورٹ ۔