کراچی میں سڑکوں اور گلیوں میں ابلنے والے گٹر اب واٹر سپلائی کی لائینوں میں بھی شامل ہونے لگے۔ لیاری کے مکین آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ہوگئے ۔
لیاری کے مکین آلودہ پانی استعمال کرنے پر مجبور ۔ سیوریج کا پانی پینے والے پانی کی لائنوں میں شامل ہوگیا ہے ۔ خواتین یہی پانی استعمال کررہی ہیں ۔
مکین پینے کا پانی روز روز خرید کر تنگ آچکے ۔ باربار شکایت کے باوجود انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔
خواتین کہتی ہیں گندے پانی کی بدبو نے کھانا پینا حرام کررکھا ہے ۔ سماء