سندھ اسمبلی میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف قرار داد جمع

اسٹاف رپورٹ

کراچی : سندھ اسمبلی میں تحفظ پاکستان آرڈیننس کیخلاف قرار داد آگئی، جسے ایم کیو ایم کے سردار احمد نے جمع کرایا، مسلم لیگ فنکشنل اور تحریک انصاف نے بھی حمایت کی۔

ایم کیو ایم کی قرار داد پر تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر ثمر علی خان اور فنکشنل لیگ کے نند کمار و دیگر اراکین کے دستخط  موجود ہیں۔

ایم کیو ایم کے رہنماء سردار احمد کا کہنا ہے کہ قرار داد کو منظور کرانے کیلئے ایوان میں بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ سماء

سندھ

questions

colonel

hot

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div