کراچی کا پشاور کو 153 رنز کا ہدف

karachi king

دبئی: پاکستان سپر لیگ کے 19ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو جیتنے کےلئے 153 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کراچی کنگز کی جانب سے اوپنر لینڈل سیمنس نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے دو چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے سب سے ذیادہ 49 رنز بنائے۔ جبکہ روی بوپارا نے دو چوکوں کی مدد سے 23 رنز اسکور کیے۔

مزید پڑھیں: پشاورزلمی کے کپتان اپنی پرفارمنس سے خوش

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ سماء

PESHAWAR ZALMI

KARACHI KINGS

Ravi Bopara

KKvPZ

Tabool ads will show in this div