چوہدری نثار کے بیان پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے،خورشید

ویب ایڈیٹر:
سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار صرف الزام تراشی کرتے ہیں، وزیر داخلہ کے بیانات پر بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔

سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفت گو میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف اپنے پہلوانوں کو بیان بازی سے روکیں، فوج ہمارا ادارہ ہے، اس پر تنقید درست نہیں، چوہدری نثار صرف الزام تراشی کرتے ہیں، وزیر داخلہ کے بیانات پر بات کرنا قیمتی وقت کا ضیاع ہے۔ اسلام آباد دھماکے سے متعلق خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سبزی منڈی بم دھماکا قابل مذمت ہے۔ سماء

پر

Nawaz Sharif

بیان

woes

opposition

Tabool ads will show in this div