کراچی میں بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی ویڈیو
کراچی: کورنگی کی دارالسلام سوسائٹی میں گذشتہ روز بینک ڈکیتی سے پہلے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سماء نے حاصل کرلی۔
کراچی میں ہونے والی ڈکیتی کی اس واردات میں ڈاکوؤں کو بینک کے سامنے آتا دیکھاجاسکتا ہے۔ ویڈیو میں دو ڈاکو ایک موٹر سائیکل پر سوار ہوکر بینک کے نزدیک آتے نظرآرہے ہیں۔
ان کے عقب میں سیاہ گاڑی میں بھی کچھ افراد موجود ہیں۔ یہ تمام مناظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئے ہیں۔ موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں کے چہرے قابل شناخت ہیں۔بینک عملے نے بھی ڈاکوؤں کو شناخت کرلیاہے۔ سماء
Bank
korangi
تبولا
Tabool ads will show in this div