سیالکوٹ کے ناکارہ واٹرفلٹریشن پلانٹ
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Sialkot-Filterion-Plant-Pkg-Moiz-16-02.mp4"][/video]
سیالکوٹ: شہر میں کروڑوں روپے کے واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہوگئے۔ شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں۔
سیالکوٹ شہر میں بائیس کروڑساٹھ لاکھ کی لاگت سےلگائےگئے380 واٹرفلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہوگئے ہیں۔شہری مضرصحت پانی پینےپرمجبور ہیں۔
صاف پانی نہ ملنے کے باعث شہری بیمار ہو رہے ہیں جبکہ انتظامیہ کوئی ایکشن لینے سے قاصر ہے۔
صاف پانی کی عدم فراہمی کے باعث لوگ پانی خرید کرپینےپرمجبور ہیں۔شہریوں کا کہنا ہےکہ صاف پانی کی فراہمی حکومت وقت کی ذمہ داری ہے جسے وہ پورا کریں تاکہ انہیں پینے کا صاف پانی میسر ہو سکے۔ سماء