کوئٹہ، ہزار گنجی منڈی میں پیٹیوں میں دھماکا
ویب ایڈیٹر:
کوئٹہ : ہزار گنجی میں واقع سبزی منڈی میں ہفتہ کے روز دھماکا ہوا، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ میں واقع ہزار گنجی سبزی منڈی میں ٹماٹروں کی پیٹی میں دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکا خیز مواد ٹماٹروں کی پیٹیوں میں چھپایا گیا تھا، دھماکا خیز بارودی مواد کا وزن دو کل تھا، جب کہ اس میں کیلیں بھی شامل تھیں۔
دھماکے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ سبزی منڈی میں یہ پیٹیاں لسبیلہ سے لائی گئی تھیں، جنہیں افغانی تاجر نے خریدا تھا، پیٹیوں کی گاڑی میں لوڈنگ کے دوران دھماکا ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ سماء
میں
sahir lodhi
identity
helmand
تبولا
Tabool ads will show in this div