مشرف غدارنہیں،فوج کیخلاف بات کرنیوالےغدارہیں،شجاعت

 ویب ایڈیٹر:

لاہور :   مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کہتے ہیں سابق صدر پرویز مشرف غدار نہیں، آرٹیکل چھ کی خلاف ورزی غداری نہیں آئین شکنی ہے۔

 

لاہور میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غداری کا لفظ اس کے لئے استعمال کیا جاتا ہے جس نے ملک کے راز فروخت کئے ہوں، فوج اور عدلیہ کے خلاف بات کرنے والے آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں ان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہئے۔ سماء

کیخلاف

Tabool ads will show in this div