زیکا وائرس سے متاثرہ بچوں کی دماغی نشونما شدید متاثر ہوتی ہے

microcephaly-635x480

ریوڈی جنیرو : برازیل کے ماہرین صحت نے کہا ہے کہ حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیکا وائرس سے متاثرہ بچوں کی دماغی نشونما شدید متاثر ہوتی ہے اور یہ وائرس مچھروں کے زریعے ہی پھیلتا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق برازیلین سوسائٹی آف پیتھالوجی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیکا وائرس سے متاثرہ بچوں کی دماغی نشونما شدید متاثر ہوتی ہے اور یہ وائرس مچھروں کے زریعے ہی پھیلتا ہے۔

مزید پڑھیں: برازیل،زیکاوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد15لاکھ ہوگئی

ماہرین کا کہنا ہے کہ زیکا وائرس سے بچوں کے دماغ کے خلیے متاثر ہوتے ہیں اور ان کی نشونما میں کمی واقع ہو جاتی ہے۔

واضح رہے کہ برازیل اس وقت زیکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ملک ہے اور برازیل میں 15لاکھ سے زیادہ افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ سماء/اے پی پی

HEALTH

Zika Virus

Microcephaly

child brain

Tabool ads will show in this div