کراچی میں پولیو مہم کا دوسرا روز
کراچی:چار روزہ انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا دن ہے۔مہم کے دوران بائیس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔
چارروزہ پوليو مہم کا آج دوسرا روز ہے۔پوليوورکرز کي حفاظت کے لیے کےخصوصي انتظامات کئے گئے ہیں۔ انسدادپولیومہم کےلیےکراچی پولیس نےخصوصی سیکورٹی پلان بنایاہے۔کراچی پولیس چیف کے مطابق رضاکاروں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی۔
محکمہ صحت کے مطابق پولیومہم18فروری تک جاری رہےگی۔مہم کے دوران 21لاکھ سےزائدبچوں کوانسدادپولیوکےقطرےپلائےجائیں گے۔ سماء
health department
تبولا
Tabool ads will show in this div