سینٹ پیٹرزبرگ ٹینس ایونٹ رابرٹوونسی کے نام رہا
[video width="640" height="360" mp4="http://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/02/Tennis-Women-PKG-15-02.mp4"][/video]
ماسکو:نمبردوسيڈاٹلی کي رابرٹو ونسی نےسينٹ پيٹرزبرگ ٹينس ايونٹ جيت ليا۔ فائنل ميں انہوں نےسوئس حريف کو اسٹريٹ سيٹس ميں شکست دي۔
اس دلچسپ ميچ ميں اطالوي پليئر کا راج رہا ۔انھوں نے بيک ہينڈ پر بھي سکہ جمايا اور مدمقابل کو بھگا بھگا کر تھکايا ۔
رابرٹا نےميچ پراپني گرفت ڈھيلي نہ ہونےدي ۔ بلنڈا نے زور تو لگايا پران کا کوئی شاٹ خاص کام نہ آيا۔
رابرٹا نےپہلا سيٹ چھ چار سے جيتا ۔ دوسرے ميں چھ تين سے کاميابي حاصل کي ۔ رابرٹا نے ايک گھنٹےاور سات منٹ کے مقابلے کے بعد ٹائٹل اپنے نام کرليا۔ ایجنسی /سماء