ڈیرہ بگٹی، قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا

ویب ایڈیٹر:
ڈیرہ بگٹی: دیرہ بگٹی کے علاقے دیپال میں قبائلی رہنما کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ قبائلی رہنما بگٹی جوری میں اپنے گھر سے ڈیرہ بگٹی شہر کی طرف جارہے تھے کہ دیپال کے مقام پر ان کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا، تاہم خوش قسمتی سے دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، جسے ریموٹ کنڑول ڈیوائس کے ذریعے پھارا گیا۔ سماء

کی

کے

Burma

dialogues

iraq

mandatory

helmand

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div