چوہدری نثارفوج سےمتعلق ایسےخیالات کااظہاردوبارہ نہیں کرینگے،رانا

ویب ایڈیٹر:
لاہور : پنجاب کے سینیر وزیر اور وزیر قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار دوبارہ ایسے الفاظ نہیں کہیں گے، فوج کے متعلق چوہدری نثار علی خان کے خیالات کو حکومت نے کنٹرول کر لیا ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفت گو میں رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات ہفتوں یا مہنیوں میں نہیں دنوں میں مکمل ہونگے، ان کا مزید کہنا تھا کہ مذاکراتی عمل میں شرجیل میمن کی جماعت حکومت کے ساتھ ہے، فوج کے متعلق چوہدری نثار کے خیالات حکومت نے کنٹرول کرلیے، امید ہے چوہدری نثار دوبارہ ایسے الفاظ نہیں کہیں گے۔ سماء

comedian

Tabool ads will show in this div