نامعلوم مقام پرکالعدم طالبان شوریٰ کااجلاس،اہم جنگجو شریک

ویب ایڈیٹر:
نامعلوم مقام : وزیرستان کے نامعلوم مقام پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی شوریٰ کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت نائب امیر شیخ خالد حقانی کر رہے ہیں۔

وزیرستان ایجنسی کے نامعلوم مقام پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی سیاسی شوریٰ کا اہم اجلاس ہے، اجلاس میں ٹی ٹی پی کے اہم جنگجو اور رہنما شریک ہیں، اجلاس کی صدارت تحریک کے نائب امیر سیخ خالد حقانی کر رہے ہیں، اجلاس میں حکومت اور طالبان کے مابین فائر بندی میں توسیع کے معاملے پر غور ہو رہا ہے، جب کہ اجلاس میں قیدیوں کی رہائی اور شرائط سے متعلق بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔ سماء

karzai

trains

kabaddi

holiday

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div