قیدیوں کی رہائی کی باتیں مذاکراتی میزپرہونی چاہیں،پروفیسرابراہیم

ویب ایڈیٹر:
پشاور: کالعدم طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانن سے غیرعسکری قیدیوں کی رہائی کی باتیں میڈیا کے بجائے مذاکرات کی میز پر ہونی چاہئیں۔

پشاور میں سماء سے خصوصی گفت گو میں طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر محمد ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومت اور طالبان مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات آج یا کل متوقع ہے، جنگ بندی میں توسیع اولین ہماری اولین ترجیح ہے۔ سماء

Benazir

historic

Tabool ads will show in this div