پنجاب بھرمیں گھی تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Ghee Prices Lhr Yasir #8ECD

لاہور:پنجاب بھر ميں گھي اور کوکنگ آئل کي قيمت ميں دس روپے کلو تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔

عوام کے لیے بری خبر یہ ہےکہ اب صرف چيني نہيں بلکہ گھي کي بھي فکر کرے۔ملوں نے گھي اور کوکنگ آئل کي قيمتوں ميں دس روپے في کلو تک کرديا ہے اضافہ کردیا ہے۔

پہلے سے ہي مہنگائي سے ستائے عوام کے لئے گھي کي قيمت ميں اضافہ کسي صدمے سے کم نہيں ہے۔

دوسري طرف دکانداروں کا کہنا ہے کہ بين الاقوامي منڈي ميں اضافے کي وجہ سے گھي ملوں نے مصنوعات کي قيمتيں بڑھائيں ہيں۔ اگر بين الاقوامي منڈي ميں تيزي رہي تو پاکستان ميں بھي گھي کي قيمتيں مزيد بڑھ سکتي ہيں۔

پاکستان ميں خوردني تيل کي سالانہ طلب بتيس لاکھ ٹن ہے، جس ميں سے دو تہائي درآمدات کے ذريعے پوري کي جاتي ہے۔   سماء

PUNJAB

ghee

cooking oil

Tabool ads will show in this div